بٹ کوائن میں خوف میں اضافہ، “Going to Zero” سرچز 2022 کی بلند ترین سطح پر
عالمی سطح پر بٹ کوائن کے مستقبل سے متعلق خدشات میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق “Bitcoin going to zero” اور “Is Bitcoin dead?” جیسی سرچز نومبر 2022 کے FTX بحران کے بعد پہلی بار اسی سطح تک پہنچ گئی ہیں، جب بٹ کوائن تقریباً 15 ہزار ڈالر تک گر گیا تھا۔
Crypto Fear and Greed Index حالیہ دنوں 5 کی سطح تک گر گیا، جو انتہائی خوف (Extreme Fear) کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ سطح آخری بار 2019 میں دیکھی گئی تھی۔ عام طور پر کم اسکور مارکیٹ میں شدید خوف جبکہ زیادہ اسکور تیزی کے رجحان کی علامت ہوتا ہے۔
“Bitcoin to Zero” بیانیہ کس نے بڑھایا؟
کرپٹو انٹیلی جنس فرم Perception کے مطابق 650 سے زائد میڈیا سورسز کے تجزیے میں بلومبرگ کے تجزیہ کار مائیک مک گلون اس سائیکل میں “Bitcoin to zero” بیانیے کی سب سے نمایاں آواز بن کر سامنے آئے ہیں۔ فرم کے بانی فرنینڈو نیکولک کے مطابق مک گلون نے 3 فروری کو بٹ کوائن کے 10,000 ڈالر تک گرنے کی پیش گوئی کی تھی اور تب سے 2008 جیسے مارکیٹ کریش کا عندیہ دے رہے ہیں۔ ۔$BTC
بٹ کوائن اس وقت لانگ اور مڈ ٹرم میں واضح دباؤ کا شکار ہے اور مجموعی مارکیٹ اسٹرکچر اب بھی مندی کی طرف جھکا ہوا ہے۔ تاہم شارٹ ٹرم انڈیکیٹرز (خاص طور پر RSI اوور سولڈ کے قریب) عارضی ریلیف باؤنس کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔
اہم سپورٹ رینج 63.3K–62.3K کے درمیان موجود ہے، جبکہ بڑی ریزسٹنس 65K–68.6K کے قریب ہے۔ مارکیٹ سینٹیمنٹ اس وقت Extreme Fear میں ہے اور اوپن انٹرسٹ میں کمی محتاط رویے کی نشاندہی کرتی ہے۔
شارٹ ٹرم میں ریلیف ممکن ہے، لیکن مجموعی رجحان ابھی بھی کمزور ہے۔ اہم سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز پر نظر رکھنا ضروری ہے۔
📊 مکمل ٹیکنیکل انالسز ، سینٹیمنٹ بریک ڈاؤن اور متوقع لیولز جاننے کے لیے نیچے دیا گیا لنک ملاحظہ کریں۔
أخبرني فريق المنتج أنه يمكنك المطالبة بالظرف الأحمر عن طريق إدخال الرمز في شريط البحث في الصفحة الرئيسية. أخيرًا، سأرسل واحدًا لاختباره. شكرًا لدعمك المستمر. أتمنى لك رحلة سلسة وكل التوفيق في كل شيء. رمز الظرف الأحمر: كم عدد السنوات التي ستحتفل بها بينانس في 2025؟ (رقم واحد) الحرف الأول من Just الحرف الأول من Token الحرف الأول من Pump الحرف الأول من MEME الحرف الأول من ETH كم عدد السنوات التي ستحتفل بها بينانس في 2026؟ (رقم واحد) الحرف الأول من We.
وفقًا لبيانات السوق، يقترح بعض المحللين أن البيتكوين قد يستهدف منطقة الدعم بين 70,000 دولار و60,000 دولار. يستند هذا إلى كسر البيتكوين تحت متوسطه المتحرك لمدة 365 يومًا. تشير تحليل آخر إلى أن منطقة الدعم الرئيسية تقع بين 70,000 دولار و60,000 دولار.
تشير بيانات السوق الأخرى أيضًا إلى مستويات دعم محتملة:
قد يكون أول دعم رئيسي بالقرب من 53,350 دولار.
قد يؤدي الفشل عند 53,350 دولار إلى كشف منطقة 48,800 دولار.
إذا تم كسر 48,800 دولار، فإن الانتباه يتحول إلى سعر المالك طويل الأجل المستقر بالقرب من 40,260 دولار، والذي يمثل دعمًا هيكليًا أعمق في الدورة الحالية.$BTC
السوق ينخفض بسرعة وقد تم تصفية هذا الرجل 21 مرة فقط في المجموع. كانت هذه التصفية بسبب المراكز الطويلة في البيتكوين، الإيثيريوم، آنا، ويفل، نير، كراو، ودوجكوين.
وصلت خسارته الإجمالية حتى الآن إلى حوالي 19.7 مليون دولار.