اب Binance Alpha نے باقاعدہ طور پر نئے Tokenised Stocks لسٹ کر دیے ہیں 📈🔥

اب آپ Alpha سیکشن میں ان اثاثوں کو دیکھ اور ٹریک کر سکتے ہیں:

✅ AAPLon

✅ GOOGLon

✅ AMZNon

✅ METAon

✅ CRCLon

روایتی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو ایکو سسٹم آہستہ آہستہ ایک دوسرے کے قریب آ رہے ہیں، جو ٹریڈرز کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتا ہے۔

آپ ان میں سے کس پر زیادہ بُلش ہیں؟

کیا آپ ٹوکنائزڈ اسٹاکس ٹریڈ کریں گے یا صرف کرپٹو کو ترجیح دیں گے؟ 👇💬$BNB

BNB
BNBUSDT
627.76
-3.35%

$BTC

BTC
BTCUSDT
68,359.9
-3.94%

$ETH