Binance Square

Crypto Trader 343

Thanks for Sporting Me. and Follow me For More.....
1 تتابع
28 المتابعون
259 إعجاب
4 تمّت مُشاركتها
منشورات
·
--
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی سونے کا بھاؤ 157 دولارز کی کمی سے 5023 دولارز فی اونس ہو گیا #GOLD #GOLD_UPDATE
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
سونے کا بھاؤ 157 دولارز کی کمی سے 5023 دولارز فی اونس ہو گیا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سعر الذهب في باكستان ينخفض مرة أخرى في 6 مارس 2026، تم تسجيل انخفاض آخر في سعر الذهب في باكستان، والذي يتماشى مع اتجاه الانخفاض في السوق العالمية. وفقًا لجمعية صاغة المجوهرات في باكستان، انخفض سعر الذهب لكل توله بمقدار 3,400 روبية، ليصبح السعر الجديد 533,762 روبية لكل توله. بنفس الطريقة، تم بيع 10 جرام من الذهب بسعر 2,915 روبية، ليصل سعره إلى 457,614 روبية. قبل ذلك، يوم الخميس، وصل سعر الذهب لكل توله إلى 537,162 روبية، حيث كان هناك انخفاض قدره 2,800 روبية في ذلك اليوم. في السوق العالمية، انخفض سعر الذهب أيضًا بمقدار 34 دولارًا ليصل إلى 5,110 دولارات للأونصة، بينما يتم إضافة 20 دولارًا كعلاوة. من ناحية أخرى، شهد سعر الفضة زيادة طفيفة، حيث ارتفع سعر الفضة لكل توله بمقدار 104 روبية ليصل إلى 8,914 روبية. #GOLD #GOLD_UPDATE #GoldenOpportunity
سعر الذهب في باكستان ينخفض مرة أخرى

في 6 مارس 2026، تم تسجيل انخفاض آخر في سعر الذهب في باكستان، والذي يتماشى مع اتجاه الانخفاض في السوق العالمية.

وفقًا لجمعية صاغة المجوهرات في باكستان، انخفض سعر الذهب لكل توله بمقدار 3,400 روبية، ليصبح السعر الجديد 533,762 روبية لكل توله.

بنفس الطريقة، تم بيع 10 جرام من الذهب بسعر 2,915 روبية، ليصل سعره إلى 457,614 روبية. قبل ذلك، يوم الخميس، وصل سعر الذهب لكل توله إلى 537,162 روبية، حيث كان هناك انخفاض قدره 2,800 روبية في ذلك اليوم.

في السوق العالمية، انخفض سعر الذهب أيضًا بمقدار 34 دولارًا ليصل إلى 5,110 دولارات للأونصة، بينما يتم إضافة 20 دولارًا كعلاوة.

من ناحية أخرى، شهد سعر الفضة زيادة طفيفة، حيث ارتفع سعر الفضة لكل توله بمقدار 104 روبية ليصل إلى 8,914 روبية.

#GOLD #GOLD_UPDATE #GoldenOpportunity
إذا بقيت مضيق هرمز مغلقة، فسوف تصل أسعار النفط إلى 150 دولاراً للبرميل في غضون 2 إلى 3 أسابيع، كما حذر وزير الطاقة القطري #oil #OilMarket #OilPrice
إذا بقيت مضيق هرمز مغلقة، فسوف تصل أسعار النفط إلى 150 دولاراً للبرميل في غضون 2 إلى 3 أسابيع، كما حذر وزير الطاقة القطري

#oil #OilMarket #OilPrice
بعد من الهجمات على إيران، ارتفع سعر النفط الخام ليصل إلى 84 دولارًا للبرميل أمرت الصين أيضًا أكبر مصافي البلاد بوقف صادرات الديزل والبنزين #OilMarket #OilAlert
بعد من الهجمات على إيران، ارتفع سعر النفط الخام ليصل إلى 84 دولارًا للبرميل
أمرت الصين أيضًا أكبر مصافي البلاد بوقف صادرات الديزل والبنزين

#OilMarket #OilAlert
عالمی منڈی میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا 3400روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت 5لاکھ 33ہزار762روپے ہو گئی ،10گرام سونا 2915روپے سستا #GOLD #GOLD_UPDATE
عالمی منڈی میں قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا
3400روپے کمی کے بعد فی تولہ قیمت 5لاکھ 33ہزار762روپے ہو گئی ،10گرام سونا 2915روپے سستا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سعر الذهب في باكستان انخفض بمقدار 10,000 روبية لكل تولا السعر أصبح 539,962 روبية، وانخفض سعر 10 جرام من الذهب بمقدار 8,573 روبية #GOLD #GOLD_UPDATE
سعر الذهب في باكستان انخفض بمقدار 10,000 روبية لكل تولا
السعر أصبح 539,962 روبية، وانخفض سعر 10 جرام من الذهب بمقدار 8,573 روبية

#GOLD #GOLD_UPDATE
7 روز مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی سونا فی تولہ 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر آ گیا، عالمی منڈی میں سونا 7 ڈالر کم ہو کر فی اونس 5178 ڈالر کا ہو گیا #GOLD #GOLD_UPDATE
7 روز مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
سونا فی تولہ 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر آ گیا،
عالمی منڈی میں سونا 7 ڈالر کم ہو کر فی اونس 5178 ڈالر کا ہو گیا

#GOLD #GOLD_UPDATE
في تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ،541262 روپے کا ہوگیا 10گرام سونے کے بھائومیں بھی 1114 روپے کا اضافہ،چاندی کی فی تولہ قیمت 9554 روپے ہوگئی #GOLD #GOLD_UPDATE
في تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ،541262 روپے کا ہوگیا
10گرام سونے کے بھائومیں بھی 1114 روپے کا اضافہ،چاندی کی فی تولہ قیمت 9554 روپے ہوگئی

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ سونا فی تولہ 3 ہزار روے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے کا ہو گیا عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس 5138 ڈالر پر پہنچ گیا #GOLD #GoldRate #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں بڑا ضافہ
سونا فی تولہ 3 ہزار روے بڑھ کر 5 لاکھ 36 ہزار 562 روپے کا ہو گیا
عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس 5138 ڈالر پر پہنچ گیا

#GOLD #GoldRate #GOLD_UPDATE
📌 يوم السبت شهد ارتفاعًا في سعر الذهب - زيادة قدرها 7,100 روبية في يوم واحد شهدت أسعار الذهب في باكستان ارتفاعًا. يوم السبت، وصل سعر الذهب إلى 7,100 روبية ليصل إلى 5,33,562 روبية. وبالمثل، ارتفع سعر الذهب 10 جرام أيضًا بمقدار 6,087 روبية ليصل إلى 4,57,443 روبية. قبل يوم واحد، كان هناك أيضًا زيادة في سعر الذهب بمقدار 2,500 روبية، مما أدى إلى ارتفاع السعر إلى 5,26,462 روبية. في السوق الدولية، ارتفع سعر الذهب أيضًا بمقدار 71 دولارًا ليصل إلى 5,108 دولارات للأونصة، بما في ذلك 20 دولارًا كعلاوة. يُعتبر عدم اليقين الاقتصادي العالمي سببًا رئيسيًا لزيادة أسعار الذهب. كما شهد سعر الفضة زيادة ملحوظة، حيث ارتفع سعر الفضة إلى 374 روبية ليصل إلى 8,948 روبية. اتجاه السوق العالمي الصاعد يؤثر أيضًا على السوق المحلية، ولا يزال هناك تقلبات في الأسعار. #GoldPrice #GOLD_UPDATE #GoldRatePakistan #GOLD #SilverPrice
📌 يوم السبت شهد ارتفاعًا في سعر الذهب - زيادة قدرها 7,100 روبية في يوم واحد

شهدت أسعار الذهب في باكستان ارتفاعًا. يوم السبت، وصل سعر الذهب إلى 7,100 روبية ليصل إلى 5,33,562 روبية.

وبالمثل، ارتفع سعر الذهب 10 جرام أيضًا بمقدار 6,087 روبية ليصل إلى 4,57,443 روبية.

قبل يوم واحد، كان هناك أيضًا زيادة في سعر الذهب بمقدار 2,500 روبية، مما أدى إلى ارتفاع السعر إلى 5,26,462 روبية.

في السوق الدولية، ارتفع سعر الذهب أيضًا بمقدار 71 دولارًا ليصل إلى 5,108 دولارات للأونصة، بما في ذلك 20 دولارًا كعلاوة. يُعتبر عدم اليقين الاقتصادي العالمي سببًا رئيسيًا لزيادة أسعار الذهب.

كما شهد سعر الفضة زيادة ملحوظة، حيث ارتفع سعر الفضة إلى 374 روبية ليصل إلى 8,948 روبية.

اتجاه السوق العالمي الصاعد يؤثر أيضًا على السوق المحلية، ولا يزال هناك تقلبات في الأسعار.

#GoldPrice #GOLD_UPDATE
#GoldRatePakistan #GOLD
#SilverPrice
سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے پر پہنچ گئی عالمی منڈی میں سونا 79 ڈالرز اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہو گیا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے پر پہنچ گئی
عالمی منڈی میں سونا 79 ڈالرز اضافے سے 5012 ڈالر فی اونس ہو گیا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونا مزید مہنگا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں #GOLD #GOLD_UPDATE
سونا مزید مہنگا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج پھر بڑھ گئیں

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 7000 ہزار روپے فی تولہ مہنگا تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی، 10 گرام سونے کے بھائو میں 6100 روپے کا اضافہ #GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 7000 ہزار روپے فی تولہ مہنگا
تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی، 10 گرام سونے کے بھائو میں 6100 روپے کا اضافہ

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کا اضافہ تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 526262 روپے ہوگئی، 10گرام سونا بھی 1286 روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کا اضافہ
تازہ اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 526262 روپے ہوگئی، 10گرام سونا بھی 1286 روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے اضافہ قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے فی تولہ ہوگئی، دس گرام سونا بھی 10 ہزار 30 روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے اضافہ
قیمت 5 لاکھ 19 ہزار 462 روپے فی تولہ ہوگئی، دس گرام سونا بھی 10 ہزار 30 روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
دو دن کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی گراوٹ سونا 21400 روپے سستا، فی تولہ قیمت 507762 روپے ہو گئی دس گرام سونے کے بھاؤ 18347 روپے کی کمی سے 435324 روپے ہوگئے چاندی کی فی تولہ قیمت 1430 روپے کم ہو کر 7825 روپے پر آگئی #GOLD #GOLD_UPDATE
دو دن کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی گراوٹ
سونا 21400 روپے سستا، فی تولہ قیمت 507762 روپے ہو گئی
دس گرام سونے کے بھاؤ 18347 روپے کی کمی سے 435324 روپے ہوگئے
چاندی کی فی تولہ قیمت 1430 روپے کم ہو کر 7825 روپے پر آگئی

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی قیمت 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے فی تولہ ہوگئی عالمی منڈی میں قیمت5150 ڈالرفی اونس ریکارڈ #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
قیمت 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے فی تولہ ہوگئی
عالمی منڈی میں قیمت5150 ڈالرفی اونس ریکارڈ

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت ہر روز اپنا ریکارڈ توڑنے لگی سونا 21ہزار200روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 5لاکھ 72ہزار 862روپے ہو گئی، 10گرام سونا18ہزار175روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونے کی قیمت ہر روز اپنا ریکارڈ توڑنے لگی
سونا 21ہزار200روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 5لاکھ 72ہزار 862روپے ہو گئی، 10گرام سونا18ہزار175روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 21110 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت ساڑھے 5لاکھ سے تجاوز کرگئی تازہ اضافے کے بعد قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے ہوگئی،10 گرام سونا بھی 18 ہزار 90 روپے مہنگا #GOLD #GOLD_UPDATE
سونا 21110 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت ساڑھے 5لاکھ سے تجاوز کرگئی
تازہ اضافے کے بعد قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 961 روپے ہوگئی،10 گرام سونا بھی 18 ہزار 90 روپے مہنگا

#GOLD #GOLD_UPDATE
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف
خريطة الموقع
تفضيلات ملفات تعريف الارتباط
شروط وأحكام المنصّة