پاکستان میں سونا 10ہزار روپے فی تولہ سستا

قیمت 5لاکھ 39ہزار962روپے ہوگئی، 10گرام سونا 8573روپے سستا

#GOLD #GOLD_UPDATE