Binance Square

pm

7,012 مشاهدات
13 يقومون بالنقاش
Almas Abbas
·
--
صاعد
Rai Babar Advocate
·
--
يقول رئيس وزراء باكستان إن العملات المشفرة هي واحدة من "أدوات المستقبل."
$BTC
$SOL
$ETH
اشترِ SOL BTC ETH من هنا دعمك قد يساعدني في تنمية مجتمعي....
#BTC☀️ #Write2Earn! #Pakistani_Bitcoin
عرض الترجمة
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام "پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے، متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے مبارک موقع پر دلی مبارکباد پیش کرنا میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات باہمی خیرسگالی کے تاریخی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مشترکہ مذہبی و ثقافتی اقدار اور غیر متزلزل باہمی اعتماد کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں۔ یہ بنیادیں عظیم رہبر، مرحوم شیخ زاید بن سلطان آل نہیان کی دانا اور بصیرت افروز قیادت میں رکھی گئیں، اور اُس وقت سے اب تک عزت مآب صدرِ امارات اور حکمرانِ ابوظہبی شیخ محمد بن زاید آل نہیان، اور وزیراعظمِ امارات اور حکمرانِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سرپرستی میں مستحکم طور پر جاری ہیں۔ آئندہ بھی ہمارے دونوں ممالک خطے اور دنیا میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے پُرعزم رہیں گے۔ پاکستان متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ اپنے مضبوط اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس سلسلے میں، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بھی بلاشبہ دونوں ممالک کی دوستی کو مضبوط بنانے میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں ! #Pakistan #PM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام

"پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے، متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے مبارک موقع پر دلی مبارکباد پیش کرنا میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات باہمی خیرسگالی کے تاریخی رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں، جو دونوں ممالک کے لیے فخر کا باعث ہیں۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مشترکہ مذہبی و ثقافتی اقدار اور غیر متزلزل باہمی اعتماد کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں۔
یہ بنیادیں عظیم رہبر، مرحوم شیخ زاید بن سلطان آل نہیان کی دانا اور بصیرت افروز قیادت میں رکھی گئیں، اور اُس وقت سے اب تک عزت مآب صدرِ امارات اور حکمرانِ ابوظہبی شیخ محمد بن زاید آل نہیان، اور وزیراعظمِ امارات اور حکمرانِ دبئی شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سرپرستی میں مستحکم طور پر جاری ہیں۔ آئندہ بھی ہمارے دونوں ممالک خطے اور دنیا میں امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے پُرعزم رہیں گے۔
پاکستان متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ اپنے مضبوط اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اس سلسلے میں، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بھی بلاشبہ دونوں ممالک کی دوستی کو مضبوط بنانے میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں !

#Pakistan #PM
#Vietnam أخذ خطوات كبيرة نحو #regulasi #Crypto . #PM #PhamMinhChinh قد أمرت وزارة المالية وبنك الدولة بتصميم لوائح للأصول الرقمية، مع اقتراح متوقع في شهر مارس. يأتي هذا في الوقت الذي تدفع فيه فيتنام لتحقيق نمو اقتصادي بنسبة 8% بحلول عام 2025.
#Vietnam أخذ خطوات كبيرة نحو #regulasi #Crypto .

#PM #PhamMinhChinh قد أمرت وزارة المالية وبنك الدولة بتصميم لوائح للأصول الرقمية، مع اقتراح متوقع في شهر مارس. يأتي هذا في الوقت الذي تدفع فيه فيتنام لتحقيق نمو اقتصادي بنسبة 8% بحلول عام 2025.
🚨🇦🇺انهيارٌ كارثيٌّ في أستراليا: ألبانيز يفوز بإعادة انتخابه في 06516927326 🔹أنتوني ألبانيز 12280226758 كبير: أصبح أول أسترالي يفوز بولاية واحدة منذ 21 عامًا. 🔹$TRUMP التأثير: ارتفاعٌ في الدعم مدفوعٌ بردود الفعل العالمية السلبية تجاه دونالد ترامب، وخاصةً بشأن اضطرابات السوق والتحالفات. 🔹عودةٌ في استطلاعات الرأي: انتعش حزب العمال بعد تأخره في استطلاعات الرأي السابقة لعام 2025. 🔹موازاةٌ عالمية: مشابهٌ لفوز كندا ذي الميول اليسارية (مارك كارني)، ويواجه أيضًا معارضةً مستلهمة من ترامب. - مجلة الإيكونوميست، 3 مايو 2025
🚨🇦🇺انهيارٌ كارثيٌّ في أستراليا: ألبانيز يفوز بإعادة انتخابه في 06516927326

🔹أنتوني ألبانيز 12280226758 كبير: أصبح أول أسترالي يفوز بولاية واحدة منذ 21 عامًا.

🔹$TRUMP التأثير: ارتفاعٌ في الدعم مدفوعٌ بردود الفعل العالمية السلبية تجاه دونالد ترامب، وخاصةً بشأن اضطرابات السوق والتحالفات.

🔹عودةٌ في استطلاعات الرأي: انتعش حزب العمال بعد تأخره في استطلاعات الرأي السابقة لعام 2025.

🔹موازاةٌ عالمية: مشابهٌ لفوز كندا ذي الميول اليسارية (مارك كارني)، ويواجه أيضًا معارضةً مستلهمة من ترامب.

- مجلة الإيكونوميست، 3 مايو 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایڈز کے عالمی دن پر پیغام یہ دن "رکاوٹوں کو عبور کرنا اور ایڈزکی طرف برتاؤ کو تبدیل کرنا”کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ اس بیماری کی طرف عوامی رد عمل اور رویہ تبدیل کرنا نہایت ضروری ہے۔ اس تناظر میں علاج کی فراہمی کو یقینی بنانے، جدید سہولیات کو اپنانے اور معاشرتی سطح پر باہمی تعاون کو بڑھاتے ہوئے تمام طبقات تک پہنچنے سے عوامی سطح پر اس بیماری کی طرف رد عمل کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ ایڈز کے خاتمے کے لئےترجیحی بنیادوں پر کیے جانے والے اقدامات میں خطرے سے دوچار طبقات کی علاج تک رسائی، صنفی امتیازی سلوک کا خاتمہ، بچوں میں والدین سے ایچ ۔آئی۔ وی کی منتقلی کی روک تھام، مریضوں کے لئے محفوظ خون کی فراہمی اور منشیات استعمال کرنے والے افراد میں اسکے پھیلاؤ میں کمی لانا شامل ہے۔ اجتماعی قومی و سیاسی عزم، شعبہ جاتی باہمی تعاون، اور مشترکہ ذمہ داری کے ذریعے ہی پاکستان کی موجودہ رکاوٹوں پر قابو پاکر ایڈز کے خاتمے کی جانب پیش رفت کو تیز کیا جا سکتا ہے۔ ایڈز کے عالمی دن پر آئیے تجدید عہد کریں کہ کوئی بھی سماجی، معاشرتی، معاشی یا انتظامی رکاوٹ اس بیماری کے خلاف ہماری جنگ کی راہ میں حائل نہیں ہوگی اور ہم مل کر ایڈز سے مقابلے کی حکمت عملی کو جامع، اورمزید مؤثر بنائیں گے۔" #PM #Pakistan #ads
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایڈز کے عالمی دن پر پیغام

یہ دن "رکاوٹوں کو عبور کرنا اور ایڈزکی طرف برتاؤ کو تبدیل کرنا”کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ اس بیماری کی طرف عوامی رد عمل اور رویہ تبدیل کرنا نہایت ضروری ہے۔ اس تناظر میں علاج کی فراہمی کو یقینی بنانے، جدید سہولیات کو اپنانے اور معاشرتی سطح پر باہمی تعاون کو بڑھاتے ہوئے تمام طبقات تک پہنچنے سے عوامی سطح پر اس بیماری کی طرف رد عمل کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ ایڈز کے خاتمے کے لئےترجیحی بنیادوں پر کیے جانے والے اقدامات میں خطرے سے دوچار طبقات کی علاج تک رسائی، صنفی امتیازی سلوک کا خاتمہ، بچوں میں والدین سے ایچ ۔آئی۔ وی کی منتقلی کی روک تھام، مریضوں کے لئے محفوظ خون کی فراہمی اور منشیات استعمال کرنے والے افراد میں اسکے پھیلاؤ میں کمی لانا شامل ہے۔ اجتماعی قومی و سیاسی عزم، شعبہ جاتی باہمی تعاون، اور مشترکہ ذمہ داری کے ذریعے ہی پاکستان کی موجودہ رکاوٹوں پر قابو پاکر ایڈز کے خاتمے کی جانب پیش رفت کو تیز کیا جا سکتا ہے۔ ایڈز کے عالمی دن پر آئیے تجدید عہد کریں کہ کوئی بھی سماجی، معاشرتی، معاشی یا انتظامی رکاوٹ اس بیماری کے خلاف ہماری جنگ کی راہ میں حائل نہیں ہوگی اور ہم مل کر ایڈز سے مقابلے کی حکمت عملی کو جامع، اورمزید مؤثر بنائیں گے۔"

#PM #Pakistan #ads
محطات الحافلات المريحة والكرامية لكل مسافر في بنجاب! 🔹قرار حكومة بنجاب بإنشاء 1362 محطة حافلات جديدة ومستدامة وجميلة في 19 منطقة 🔹اجتماع برئاسة الوزيرة مريم نواز، تحديد الموعد النهائي لإنشاء محطات الحافلات، اختيار التصميم👍👍👍👍👍👍👍👍 #cm #PM
محطات الحافلات المريحة والكرامية لكل مسافر في بنجاب!

🔹قرار حكومة بنجاب بإنشاء 1362 محطة حافلات جديدة ومستدامة وجميلة في 19 منطقة

🔹اجتماع برئاسة الوزيرة مريم نواز، تحديد الموعد النهائي لإنشاء محطات الحافلات، اختيار التصميم👍👍👍👍👍👍👍👍

#cm #PM
عرض الترجمة
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کا فائنل جیتنے پر قوم کو مبارکباد وزیراعظم کی سہ ملکی سیریز کامیابی سے منعقد کرنے پر چیئرمین پی سی بی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ کی پذیرائی "پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے تمام کھلاڑیوں نے اس پوری سیریز کے دوران بہترین پرفارمنسز دیں۔ سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ پاکستان میں سہ ملکی سیریز کا کامیاب انعقاد ہماری بہت بڑی کامیابی ہے۔ فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی۔" ~وزیراعظم #Pakistan #PM
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کے سری لنکا کے خلاف سہ ملکی سیریز کا فائنل جیتنے پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم کی سہ ملکی سیریز کامیابی سے منعقد کرنے پر چیئرمین پی سی بی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ کی پذیرائی

"پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے تمام کھلاڑیوں نے اس پوری سیریز کے دوران بہترین پرفارمنسز دیں۔ سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پوری پاکستانی قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ پاکستان میں سہ ملکی سیریز کا کامیاب انعقاد ہماری بہت بڑی کامیابی ہے۔ فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی دکھائی۔"

~وزیراعظم

#Pakistan #PM
رئيس وزراء باكستان السابق عمران خان يفقد السمع بسرعة ويعاني من مرض الدوار. تكشف التقارير. #Pakistan #PM
رئيس وزراء باكستان السابق عمران خان يفقد السمع بسرعة ويعاني من مرض الدوار. تكشف التقارير.
#Pakistan
#PM
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف