آج کل $BTC کی قیمت میں تیزی سے اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ کچھ ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں خوف اور غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے Bitcoin “تکڑے تکڑے” ہو رہا ہے، یعنی قیمت جلدی بڑھتی اور گر جاتی ہے۔ سرمایہ کار محتاط ہیں اور بہت سی چھوٹی خرید و فروخت کی سرگرمیاں ہو رہی ہیں۔ ماہرین کے مطابق، مارکیٹ میں اس طرح کے اتار چڑھاؤ عام ہیں اور صبر کے ساتھ سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے۔$BTC #BTC走势分析 #btc70k #BTC #BTC突破7万大关 #BTC☀️
BNB sirf ek crypto coin nahi, balkay un logon ka bharosa hai jo market ke har ups & downs mein bhi kharay rehte hain. Jab market down hoti hai aur panic failta hai, tab BNB holders ka sabr hi unki pehchan banta hai. Yeh woh coin hai jo shor mein nahi, silence mein grow karta hai. $BNB #BTC走势分析 #btc70k #USRetailSalesMissForecast #WhaleDeRiskETH #BinanceBitcoinSAFUFund
آج XRP کوائن کی قیمت میں محدود اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ مجموعی طور پر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے، جس کی وجہ عالمی معاشی حالات اور سرمایہ کاروں کی محتاط حکمتِ عملی ہے۔ XRP کے حوالے سے ریپل سے متعلق قانونی خبروں اور مستقبل کے امکانات پر سرمایہ کاروں کی نظر بنی ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دنوں میں XRP کی سمت کا انحصار مارکیٹ کے مجموعی رجحان اور والیوم پر ہوگا، اس لیے سرمایہ کاری سے پہلے مکمل تحقیق ضروری ہے۔ $XRP #RiskAssetsMarketShock #MarketCorrection #WarshFedPolicyOutlook #JPMorganSaysBTCOverGold #ADPDataDisappoints
#BinanceFutures Join the competition and share a prize pool of 10,000,000 ZAMA! https://www.binance.com/activity/trading-competition/futures-zama-challenge?ref=296940852 $ZAMA