رات دو بج کر اٹھائیس منٹ کینیڈا کے صوبے مینیٹوبا کی ایک برف سے جمی سڑک پر کیمرے نے ایک ایسا منظر قید کیا، جو غیر حقیقی لگتا تھا مگر وہ سچ تھا ایک کتا چار گھنٹے سے زیادہ وقت سے بالکل ساکت کھڑا تھا نہ دوڑ رہا تھا، نہ بھونک رہا تھا گاڑیاں گزرتی رہیں ،ہیڈ لائٹس اس کی آنکھوں پر پڑتی رہیں، ہارن بجتے رہے مگر وہ نہیں ہلا، جب پولیس پہنچی تو انہوں نے بدترین امکان سوچا لیکن جب قریب گئےتو حقیقت سامنے آئی اس کے جسم کے نیچے برف میں دبا ہوا ایک بہت چھوٹا سا پِلّا تھا ۔تقریباً جم چکا ،سانس بمشکل چل رہی تھی بڑا کتا اپنی حرارت سے اسے بچا رہا تھا وہ نہ حملہ آور ہوا نہ بھاگا جب امدادی عملے نے پِلّے کو اٹھایا ،وہ وہیں کھڑا رہا جیسے آنکھوں سے پوچھ رہا ہو کیا اب وہ محفوظ ہے؟ اور اس نے انہیں اسے لے جانے کی اجازت بھی تب دی جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ ٹھیک ہے دونوں بچ گئے۔ وفاداری ہمیشہ شور نہیں مچاتی کبھی وہ مہلک سردی کے سامنے خاموش کھڑی رہتی ہے محبت صرف ایک احساس نہیں محبت ایک فیصلہ ہے اور اس کتے نے رہنے کا فیصلہ کیا تھا 🐾 $BTC $ETH $BNB
أصبحت ميمكوينز نشطة مرة أخرى في 2025، خاصة تلك التي تم إطلاقها من خلال أفضل منصات إطلاق العملات المشفرة. ارتفعت حصة القيمة السوقية لميمكوين من مشاريع منصات الإطلاق من 1.5% فقط في يوليو 2024 إلى 20.5% بحلول يناير 2025، مما يُظهر عودة حادة للاهتمام المضاربي وفقًا لتقرير كوين غيكو عن حالة ميمكوينز لعام 2025.
أكد التقرير أن حجم التداول اليومي لهذه الميمكوينز من منصات الإطلاق قد ارتفع أيضًا، حيث قفز من حوالي 118 مليون دولار في منتصف 2024 إلى نحو 1.2 مليار دولار بحلول نوفمبر 2025. ومع ذلك، لا تزال تمثل فقط حوالي 20% من إجمالي نشاط ميمكوين، حيث تواصل الرموز التي تم إطلاقها بشكل مستقل الهيمنة على السوق.
كان النشاط المضاربي في 2025 مختلفًا بشكل ملحوظ عن ما كان يتوقعه متداولو العملات المشفرة في الدورات السابقة. أشار زاهند إلى أنه بينما استمرت ميمكوينز في تجربة ارتفاعات حادة في الأسعار، كانت تلك الارتفاعات أقصر عمرًا وأكثر تكتيكية.
15 يناير 2021 ء کو جرمنوں نے وہ کیا ، جو جرمن نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ 16 سنة بلا شركة غير اقتدار کے بعد جرمنی کی چانسلر اینگلا مرکل کی پارٹی کرسچئن ڈیمو کریٹک یونین نے اگلا لیڈر چننے کا عندیہ دے دیا. 15 يناير کو اس دن جرمنوں نے وہ کیا جس کی توقع ان سے کم کی جاتی ہے ٹھنڈے، پتھر، روکھے جرمن اپنی سیٹوں سے کھڑے ہوگئے اور تالیاں بجاتے رہے. یہ تالیاں چھ منٹ تک بجتی رہیں اور بہت سے لوگوں کے چہرے جذبات کی تپش سے گلنار ہوئے اور بہتوں کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے. مشرقی جرمنی کے پادری کی بیٹی، کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ کی حامل، آٹھ کروڑ جرمنوں کی قائد اور دنیا کی سب سے طاقتور عورت اینگلا کی کل کمائی یہی تالیاں تھیں.
تكشف بيانات أركام أنه بين 22:52 و 22:57، تلقى المستغل UXLINK عدة تحويلات WBTC بإجمالي 140.54 WBTC. وفقًا لـ ChainCatcher، نشأت هذه المعاملات من بروتوكول CoW.
في الساعة 22:52، تم تحويل 31.38 WBTC من بروتوكول CoW إلى المستغل UXLINK. بعد ذلك، في الساعة 22:54، تم إرسال 24.09 WBTC، تلاها 24.06 WBTC أخرى في الساعة 22:55. بالإضافة إلى ذلك، في الساعة 22:54، حدث تحويل آخر قدره 24.09 WBTC. أخيرًا، في الساعة 22:53، تم نقل 36.43 WBTC من بروتوكول CoW إلى المستغل UXLINK.
📍🔵 الريال السعودي إلى الدولار الأمريكي على مدار 40 عامًا
1986: 3.75 ريال سعودي 🇸🇦 = 1 دولار أمريكي 🇺🇲
2026: 3.75 ريال سعودي 🇸🇦 = 1 دولار أمريكي 🇺🇲
تم ربط الريال السعودي بالدولار الأمريكي بسعر صرف ثابت يبلغ حوالي 3.75 ريال سعودي = 1 دولار أمريكي منذ عام 1986، بعد ربط رسمي أُسس من قبل مؤسسة النقد العربي السعودي (ساما).
هذا السعر ظل ثابتًا بسبب سياسة العملة السعودية، التي تربط الريال بالدولار لدعم اقتصادها، نظرًا لاعتمادها على صادرات النفط المرقمة بالدولار الأمريكي 🇺🇲.