انتظر... توقف هنا.... $币安人生 تسخين ... الدخول: 0.134 – 0.139 إيقاف الخسارة: 0.128 هدف 1: 0.145 هدف 2: 0.160 هدف 3: 0.180 دفع الزخم النظيف في الانخفاضات هو للشراء، وليس للذعر.
هل التجارة المستقبلية حرام؟ هل يمكن لأحد أن يشرح لماذا هي حرام؟ أي شخص؟
Lovely97
·
--
السلام عليكم ورحمة الله صباح الخير. نظيم کی نظر ✍️ 💰كريبتو حلال یا حرام
1. قرآن کی روشنی میں:
قرآن نے مال کمانے کے حلال طریقے کو جائز اور حرام طریقے کو ناجائز قرار دیا ہے:
> "اور اللہ نے تجارت کو حلال اور سود کو حرام قرار دیا ہے." (سورۃ البقرة 2:275)
اس آیت سے ہمیں یہ سمجھ آتا ہے کہ اگر کریپٹو کی تجارت سود سے پاک، دھوکہ سے محفوظ ہو اور حقیقی افادیت رکھتی ہو، تو اس کا لین دین حلال ہو سکتا ہے.
2. حدیث کی روشنی میں:
نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) نے ارشاد فرمایا:
> "حلال بھی واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے، اور ان کے درمیان کچھ چیزیں مشتبہ (شُبہ والی) ہیں..." (صحیح بخاری، حدیث: 52)
اگر کسی چیز میں شُبہ ہو، تو اس سے بچنا بہتر ہے — لیکن اگر کسی کریپٹو منصوبے کا مقصد حلال ہو، جعلی نہ ہو، اور غرر (غیر یقینی) یا جواء (جوا) کا پہلو نہ ہو، تو اس کی تجارت کی گنجائش ہو سکتی ہے.
نتیجہ:
کریپٹو حلال تب ہو سکتا ہے جب:
سود (Interest) سے پاک ہو
جواء یا قیاس آرائی نہ ہو
حقیقی استعمال کا کیس ہو (جیسے بین الاقوامی ادائیگیاں، غیر مرکزی ایپلیکیشنز، وغیرہ)
شفاف اور محفوظ ہو اسلامی مالی اصولوں کو فالو کرتا ہو
✍️براہ کرم آپ اپنا رائے ضرور کمنٹس کریں ایسی اور معلومات کے لیے فالو کرو Lovely97 کو شکریہ 😊 #HalalFinancePrinciples #IslamicFinance #BinanceSquare #NazimKiNazar