$BNB أمريكا: مشروع قانون لفرض عقوبات على قائد الجيش الباكستاني, ما هو؟
قدّم اثنان من المشرعين الأمريكيين مشروع قانون مشترك في مجلس النواب، يطالب بفرض عقوبات على المسؤولين الباكستانيين بسبب انتهاكات حقوق الإنسان المزعومة، بما في ذلك "الظلم" ضد رئيس الوزراء السابق عمران خان.
اجلاس پاکستان کرپٹو کونسل کا پہلا اجلاس ،کرپٹو کے فعال استعمال کے لئے حکمت عملی اپنانے پر غور نیوز ڈیسک مارچ 22, 2025 اجلاس کو کرپٹو کرنسی وسیع پیمانے پر اپنانے میں درپیش چیلنجز پر بریفنگ۔کرپٹو کونسل سے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ ملے گا۔ تمام سٹیک ہولڈرز ملکی ترقی میں کردار ادا کریں ۔۔۔ پاکستان بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کی صلاحیت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے۔۔۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب۔