سچ سچ بتاؤ…
تم cEarnOnline ایسا کمانے آئے تھے
یا بس چارٹ دیکھ کے ٹینشن لینے؟ 😶📉
90% لوگ یہ غلطی کرتے ہیں:
جب مارکیٹ اوپر جاتا ہے → “اب لیٹ ہو گیا”
جب مارکیٹ گرتا ہے → “سب ختم ہو گیا”
پھر بولتے ہیں کرپٹو اسکام ہے 🤦♂️
حقیقت 👇
کرپٹو میں پیسہ ملتا ہے ان کو جو:
✔ صبر رکھتے ہیں
✔ ہر کوائن پہ جمپ نہیں مارتے
✔ دوسروں کے پروفیٹ دیکھ کے جلتے نہیں
✔ بائننس کو گیم نہیں — سسٹم سمجھتے ہیں
مارکیٹ تمہارے emotions سے نہیں چلتی
تم مارکیٹ کے emotions میں بہہ جاتے ہو 🌊
آج کا کام:
صرف ایک چیز لکھو کمنٹس میں 👇
“میں ایموشنل ٹریڈر نہیں”
دیکھتے ہیں کتنے لوگ سنجیدہ ہیں 😏🔥
📌 آخری لائن
اگر یہ پوسٹ سمجھ آئی — سیو کرو۔
کل پھر ایک ہڈن رول بتاؤں گا 💰
#Binance #CryptoTruth #TradingPsychology #Bitcoin #Altcoins #CryptoMindset
#EarnOnline #WhaleDeRiskETH #GoldSilverRally #BinanceBitcoinSAFUFund #BTCMiningDifficultyDrop $BTC $ETH $BNB