#robo $ROBO بہت جلد ایسا کچھ ہوگا جس کے بارے میں دشمن نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔
ہم تیار ہیں۔ جو کچھ آنے والے وقت میں ہونے والا ہے وہ تاریخ کا ایسا حصہ بن جائے گا جس پر طویل عرصے تک بہت سی محفلوں میں گفتگو ہوگی۔
ہم نے گزشتہ دنوں جو کچھ کیا وہ صرف دشمن کو یہ دکھانے کے لیے تھا کہ ہمارے ہاتھ ان کے گریبانوں تک بھی پہنچ سکتے ہیں۔ ہم مزید ایسی صلاحیتیں دکھائیں گے جو دشمن کی تمام حساب کتاب کو غلط ثابت کر دیں گی۔
ان شاء اللہ
#ہندوکش_آواز