
BTC
70,642.95
-1.09%
🎯 BTC: ڈیلی ڈیمانڈ زون آؤٹ لک
ہم اس وقت Daily Demand Zone کا انتظار کر رہے ہیں، جہاں سے ہم مارکیٹ کو دوبارہ بلش دیکھنے کے لیے تیار ہیں۔
SMC اینالیسس:
اہم زون: یہ وہ لیول ہے جہاں سمارٹ منی کے آرڈرز موجود ہیں۔
حکمت عملی: میں یہاں جلد بازی نہیں کروں گا؛ قیمت کے اس زون تک پہنچنے اور LTF (لوور ٹائم فریم) پر Market Structure Shift کا انتظار ہے تاکہ کنفرم انٹری لی جا سکے۔
یاد رکھیں: ٹریڈنگ میں جذبات نہیں، صبر کام آتا ہے۔ کیا آپ یہاں سے بائے دیکھ رہے ہیں یا مزید نیچے کی توقع ہے؟ اپنی رائے دیں! 👇