⚠️ فیکٹ چیک: "امریکی حکومت نے ٹرمپ والا ڈالر سکہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا"

حقیقت: ❌ یہ خبر مکمل طور پر درست نہیں ہے۔

✅ اصل میں امریکی محکمہ خزانہ (U.S. Treasury) نے ابھی صرف ایک مجوزہ ڈیزائن پر بات کی ہے جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والے یادگاری سکے (commemorative coin) کی تجویز زیر غور ہے۔

یہ تجویز امریکہ کی 250ویں سالگرہ (Bicentennial Celebration) کے موقع پر جاری کیے جانے والے خصوصی سکوں کی فہرست میں شامل کی گئی ہے۔

🚫 لیکن یہ سکہ ابھی تک جاری نہیں ہوا اور نہ ہی اس کی منظوری حتمی دی گئی ہے۔

امریکی قانون کے مطابق زندہ شخص کی تصویر سرکاری کرنسی پر نہیں چھاپی جا سکتی، اس لیے اس سکے کے اجرا پر قانونی اعتراضات موجود ہیں۔