آج میں Bitcoin (BTC) کا چارٹ دیکھ رہا تھا اور لگ#BTC $ رہا ہے کہ مارکیٹ آہستہ آہستہ دوبارہ اوپر جانے کی تیاری کر رہی ہے۔ کریپٹو مارکیٹ میں ہمیشہ اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے، لیکن جو لوگ صبر کے ساتھ کام کرتے ہیں وہی اصل میں فائدہ لیتے ہیں۔
میری رائے میں اگر Bitcoin اسی طرح سپورٹ ہولڈ رکھتا ہے تو آنے والے دنوں میں اچھا بُل رن بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ اس لیے جلدی فیصلے کرنے کے بجائے مارکیٹ کو سمجھ کر ٹریڈ کرنا زیادہ بہتر ہے۔
Crypto میں سب سے ضروری چیز patience اور proper research ہے۔