جب سول 172 سے پمپ ہو کر 202 گیا تھا تب میں نے پوری تحقیق کی تھی ایک ایک کینڈل پر نظر رکھی تھی اور سب کو بتایا تھا کہ پرائس مکمل سلینگ پر بائی گئی ہے بایینگ ہو ہی نہیں رہی تھی مسلسل سیلنگ ہو رہی تھی اور اتنا بیچ کہ حد پار کر دی مگر پرائس ڈمپ کے بجائے مسلسل مسلسل پمپ ہو رہی تھی اور 202 پہنچی اور اس سے ہائی پر جہاں تک بھی گئی انکو بیچنے کی وجہ سے گئی جس چیز نے مجھے کنفیوز کر دیا تھا اور آج تک جب پرائس ہائی جاتی ہے اس میں بیچا جا رہا ہوتا ہے مگر پرائس الٹا ہائی یا رہی ہوتی ہے

اور جب ڈمپ ہوتا ہے تب اتنا نہیں بیچا جاتا بیچا

اس بار بھی جب بی ٹی سی 91 سے 97 گیا حد سے زیادہ بیچا گیا اتنی ٹرانزیکشن ہوئی سب بیچی گئی مسلسل کئی ملین ٹرانسفر ہو رہے تھے جبکہ پرائس پھر بھی 91 سے 97 پہنچ گئ اور پمپ ہوئے ہو رہی تھی اور جب وہاں سے واپس موو ہوئی تب تو اتنا بیچا ہی نہیں گیا

اب یہ وہ سب ہے جو فلاسفر جس نے چورن بیچ کر اپنی دکان چلانی ہے اگر انکو پتہ بھی ہو تو وہ دنیا کو نہیں بتا سکتے ورنہ انکی آہنی دکانیں کیسے چلیں