$BTC

بٹ کوائن کا 60 ہزار ڈالر کا زون مضبوط سپورٹ کے طور پر برقرار ہے اور موجودہ اسٹرکچر اس کے نیچے بریک ڈاؤن کا اشارہ نہیں دیتا۔ اگرچہ کچھ لوگ 40ہزار اور 50 ہزار کی پیشگوئی کر رہے ہیں، لیکن اس کے حق میں واضح ٹیکنیکل شواہد موجود نہیں۔ اگر یہاں سے مومینٹم بنتا ہے تو بٹ کوائن نئی آل ٹائم ہائی کی طرف بڑھ سکتا ہے۔