یران کے صدر مسعود پزشکیان کا جذباتی بیان 💔
“ہمارے سائنسدان مار دیے گئے، ہمارے کمانڈر شہید کر دیے گئے، مگر ذرا ان شہیدوں کی زندگیاں دیکھو… ان میں سے اکثر کے پاس اپنا گھر تک نہیں تھا۔”
نہ محلات، نہ دولت… صرف وطن کے لیے جان قربان کرنے والے لوگ تھے۔
#trending #discover