آپکو یاد دلا دوں کہ Gary Gensler نے 5 سال پہلےMit جیسے ادارے میں Blockchain اور Crypto کا باقاعدہ کورس پڑھایا تھا اور وہ اسوقت کا سب سے بہترین کورس تھا، بہت ہی pro crypro کورس تھا - کرپٹو کمیونٹی کی خواہش تھی کہ یہ بندہ پالیسی بنائے کرپٹو کی ہمارے ملک میں، وقت بدلا گیری کنسلر کو sec کا چیئرمین بنا دیا گیا اور اس نے بدترین حالات پیدا کیے کرپٹو کے لیے، وجہ؟ اوپر سے آرڈر تھا کہ انکو تُن کے رکھو -