Binance Square

btc200000k

685 مشاهدات
6 يقومون بالنقاش
bilaljan3455
·
--
عرض الترجمة
Bitcoin go to 200000بِٹ کوائن کے بڑے سرمایہ کار قیمت کے ریکارڈ قریب پہنچنے پر خریداری میں مصروف ہیں، بِٹ کوائن کی قیمت تقریباً 109,000 ڈالر کے قریب ہے جو اس کی تمام ادوار کی بلند ترین قیمت 112,000 ڈالر کے بالکل نیچے ہے، اس صورتحال میں وہ بٹ کوائن ہولڈرز جن کے پاس 1,000 سے زیادہ بِٹ کوائنز موجود ہیں، تیزی سے خریداری کر رہے ہیں، جو مستقبل میں قیمتوں میں اضافے کی توقعات کی علامت ہے، خاص طور پر وہ سرمایہ کار جن کے پاس 10,000 سے زائد بِٹ کوائنز ہیں، نے حالیہ دنوں میں خریداری کی رفتار بڑھائی ہے، جبکہ چھوٹے سرمایہ کار اپنی بِٹ کوائن ہولڈنگز کم کر رہے ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں سکے چھوٹے سرمایہ کاروں سے بڑے یا ممکنہ طور پر ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے پاس منتقل ہو رہے ہیں، گلاس نوڈ کے ٹرینڈ اکیومیولیشن اسکور کے مطابق جسے مارکیٹ میں خریداری کے رجحان کی پیمائش کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، بڑی والٹس نے شدید خریداری کا مظاہرہ کیا ہے، جبکہ چھوٹے ہولڈرز نے حالیہ مہینوں میں اپنی پوزیشنز کم کی ہیں، یہ تبدیلی خاص طور پر اُس وقت شروع ہوئی جب قیمت اپریل کے وسط میں تقریباً 76,000 ڈالر تک گر گئی تھی، جس کے بعد سے بڑی والٹس نے اپنی خریداری بڑھا دی ہے، یہ رجحان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بڑے سرمایہ کار مستقبل میں بِٹ کوائن کی قیمت میں اضافے کی توقع رکھتے ہیں اور اس لیے وہ مارکیٹ میں مزید دلچسپی لے رہے ہیں، بڑے والٹس کو عام طور پر “سمارٹ منی” کہا جاتا ہے کیونکہ ان کے پاس مارکیٹ میں بہت زیادہ سرمایہ ہوتا ہے اور ان کے فیصلے مارکیٹ کےلیے اہم سمجھے جاتے ہیں، اس وقت چھوٹے سرمایہ کار جو 1 بِٹ کوائن سے لے کر 100 بِٹ کوائن تک رکھتے ہیں، اپنی ہولڈنگز کو بیچ رہے ہیں، جس سے مارکیٹ میں سکے کی منتقلی کا عمل دیکھنے میں آ رہا ہے، یہ صورتحال بِٹ کوائن کی قیمت کے ریکارڈ سطح کے قریب ہونے کے باعث سرمایہ کاری میں اعتماد کی علامت ہے اور مارکیٹ میں مستقبل کی ترقی کے امکانات کو ظاہر کرتی ہے، یہ تجزیہ جیمز وان اسٹریٹن نے کیا ہے، جو کوائن ڈیسک کے سینئر تجزیہ کار ہیں اور بِٹ کوائن کے مالیاتی نظام میں کردار پر تحقیق کرتے ہیں، ان کا ماننا ہے کہ یہ بڑے سرمایہ کاروں کی خریداری مستقبل میں بِٹ کوائن کی قیمتوں میں اضافے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے .... #btc200000k

Bitcoin go to 200000

بِٹ کوائن کے بڑے سرمایہ کار قیمت کے ریکارڈ قریب پہنچنے پر خریداری میں مصروف ہیں،

بِٹ کوائن کی قیمت تقریباً 109,000 ڈالر کے قریب ہے جو اس کی تمام ادوار کی بلند ترین قیمت 112,000 ڈالر کے بالکل نیچے ہے،

اس صورتحال میں وہ بٹ کوائن ہولڈرز جن کے پاس 1,000 سے زیادہ بِٹ کوائنز موجود ہیں، تیزی سے خریداری کر رہے ہیں، جو مستقبل میں قیمتوں میں اضافے کی توقعات کی علامت ہے،

خاص طور پر وہ سرمایہ کار جن کے پاس 10,000 سے زائد بِٹ کوائنز ہیں، نے حالیہ دنوں میں خریداری کی رفتار بڑھائی ہے، جبکہ چھوٹے سرمایہ کار اپنی بِٹ کوائن ہولڈنگز کم کر رہے ہیں،

اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹ میں سکے چھوٹے سرمایہ کاروں سے بڑے یا ممکنہ طور پر ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے پاس منتقل ہو رہے ہیں،

گلاس نوڈ کے ٹرینڈ اکیومیولیشن اسکور کے مطابق جسے مارکیٹ میں خریداری کے رجحان کی پیمائش کےلیے استعمال کیا جاتا ہے، بڑی والٹس نے شدید خریداری کا مظاہرہ کیا ہے، جبکہ چھوٹے ہولڈرز نے حالیہ مہینوں میں اپنی پوزیشنز کم کی ہیں،

یہ تبدیلی خاص طور پر اُس وقت شروع ہوئی جب قیمت اپریل کے وسط میں تقریباً 76,000 ڈالر تک گر گئی تھی، جس کے بعد سے بڑی والٹس نے اپنی خریداری بڑھا دی ہے،

یہ رجحان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بڑے سرمایہ کار مستقبل میں بِٹ کوائن کی قیمت میں اضافے کی توقع رکھتے ہیں اور اس لیے وہ مارکیٹ میں مزید دلچسپی لے رہے ہیں،

بڑے والٹس کو عام طور پر “سمارٹ منی” کہا جاتا ہے کیونکہ ان کے پاس مارکیٹ میں بہت زیادہ سرمایہ ہوتا ہے اور ان کے فیصلے مارکیٹ کےلیے اہم سمجھے جاتے ہیں،

اس وقت چھوٹے سرمایہ کار جو 1 بِٹ کوائن سے لے کر 100 بِٹ کوائن تک رکھتے ہیں، اپنی ہولڈنگز کو بیچ رہے ہیں، جس سے مارکیٹ میں سکے کی منتقلی کا عمل دیکھنے میں آ رہا ہے،

یہ صورتحال بِٹ کوائن کی قیمت کے ریکارڈ سطح کے قریب ہونے کے باعث سرمایہ کاری میں اعتماد کی علامت ہے اور مارکیٹ میں مستقبل کی ترقی کے امکانات کو ظاہر کرتی ہے،

یہ تجزیہ جیمز وان اسٹریٹن نے کیا ہے، جو کوائن ڈیسک کے سینئر تجزیہ کار ہیں اور بِٹ کوائن کے مالیاتی نظام میں کردار پر تحقیق کرتے ہیں،

ان کا ماننا ہے کہ یہ بڑے سرمایہ کاروں کی خریداری مستقبل میں بِٹ کوائن کی قیمتوں میں اضافے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے ....
#btc200000k
·
--
صاعد
عرض الترجمة
China's Bitcoin U-Turn: A Game-Changer for Crypto? 🚀 In a shocking move, China is set to lift its ban on Bitcoin, sending the market into a frenzy! 📈 The world's largest crypto skeptic is embracing the bull run, and this could be the catalyst for a global crypto revolution! 🌍 If China truly adopts Bitcoin and other cryptocurrencies, it won't just be a policy shift – it'll be a seismic change for the entire world! 🌟 Market experts are already buzzing with excitement, predicting a surge in hope and optimism for the crypto market. {future}(BTCUSDT) The Big Question: Will BTC Hit $200K? 🚀 With China's potential move, the possibility of Bitcoin reaching $200K is becoming increasingly plausible. Investors worldwide are on high alert, watching China's every move. This could be the turning point that changes the crypto landscape forever! 💥 #CryptoRevolution #ChinaCrypto #MarketMovers #btc200000k
China's Bitcoin U-Turn: A Game-Changer for Crypto? 🚀

In a shocking move, China is set to lift its ban on Bitcoin, sending the market into a frenzy! 📈 The world's largest crypto skeptic is embracing the bull run, and this could be the catalyst for a global crypto revolution! 🌍

If China truly adopts Bitcoin and other cryptocurrencies, it won't just be a policy shift – it'll be a seismic change for the entire world! 🌟 Market experts are already buzzing with excitement, predicting a surge in hope and optimism for the crypto market.


The Big Question: Will BTC Hit $200K? 🚀

With China's potential move, the possibility of Bitcoin reaching $200K is becoming increasingly plausible. Investors worldwide are on high alert, watching China's every move. This could be the turning point that changes the crypto landscape forever! 💥

#CryptoRevolution #ChinaCrypto #MarketMovers #btc200000k
من المتوقع أن يصل سعر البيتكوين إلى 200,000 دولار في عام 2025، و500,000 دولار بحلول عام 2029، و1 مليون دولار بحلول عام 2033. #btc200000k
من المتوقع أن يصل سعر البيتكوين إلى 200,000 دولار في عام 2025، و500,000 دولار بحلول عام 2029، و1 مليون دولار بحلول عام 2033.
#btc200000k
🚀 “هل يصل البيتكوين إلى 200,000 دولار في 2025؟ هذا ما يقوله الخبراء (ولماذا لا يبدو جنونياً جداً)”عاد البيتكوين إلى دائرة الاهتمام في عام 2025 ويتنبأ المحللون الأكثر جدية في السوق بشيء كبير: 👉 قد يتضاعف سعر BTC هذا العام. هل هو فومو؟ لا. هناك أسباب قوية. هنا أشرح لك ما يحدث ولماذا قد نكون أمام أحد أهم التحركات في هذه العقدة. 📈 1. لقد حدث التخفيض بالفعل (والتاريخ لا يخيب) كل أربع سنوات، يقلل البيتكوين مكافأته التعدينية إلى النصف. تاريخياً، كانت الأشهر التي تلت التخفيض هي الأكثر ارتفاعاً.

🚀 “هل يصل البيتكوين إلى 200,000 دولار في 2025؟ هذا ما يقوله الخبراء (ولماذا لا يبدو جنونياً جداً)”

عاد البيتكوين إلى دائرة الاهتمام في عام 2025 ويتنبأ المحللون الأكثر جدية في السوق بشيء كبير:
👉 قد يتضاعف سعر BTC هذا العام.
هل هو فومو؟ لا. هناك أسباب قوية.
هنا أشرح لك ما يحدث ولماذا قد نكون أمام أحد أهم التحركات في هذه العقدة.
📈 1. لقد حدث التخفيض بالفعل (والتاريخ لا يخيب)
كل أربع سنوات، يقلل البيتكوين مكافأته التعدينية إلى النصف.
تاريخياً، كانت الأشهر التي تلت التخفيض هي الأكثر ارتفاعاً.
سعر البيتكوين يظل قويًا عند 97,517 دولارًا: المحللون يتطلعون إلى 200 ألف دولار في عام 2025يتم تداول البيتكوين عند مستوى 97,517.93 دولارًا أمريكيًا، مما يُظهر مرونة ويصعد نحو مستوى 100 ألف دولار أمريكي! كانت حركة سعر البيتكوين موضع اهتمام كبير بين المستثمرين والمحللين. اعتبارًا من 15 يناير 2025، يتم تداول البيتكوين عند 97517.93 دولارًا، مما يعكس ارتفاعًا ثابتًا من أدنى مستوياته الأخيرة. تظل توقعات العملة المشفرة صعودية، بدعم من الاتجاهات الاقتصادية الكلية المواتية، والبيانات على السلسلة، والتوقعات المتفائلة من خبراء الصناعة. حركة الأسعار والمؤشرات الفنية يوضح الرسم البياني لعملة البيتكوين التعافي الأخير من منطقة 94000 دولار، حيث يظهر دعمًا قويًا عند مستوى 94685 دولارًا. حدث تقاطع ذهبي، حيث عبر المتوسط ​​المتحرك لمدة 50 يومًا فوق المتوسط ​​المتحرك لمدة 200 يوم، في وقت سابق من الشهر، مما يشير إلى اتجاه صعودي. تشير مرونة البيتكوين فوق مستوى 96700 دولار، والذي يعمل كدعم رئيسي، إلى اهتمام شراء مستدام.

سعر البيتكوين يظل قويًا عند 97,517 دولارًا: المحللون يتطلعون إلى 200 ألف دولار في عام 2025

يتم تداول البيتكوين عند مستوى 97,517.93 دولارًا أمريكيًا، مما يُظهر مرونة ويصعد نحو مستوى 100 ألف دولار أمريكي!
كانت حركة سعر البيتكوين موضع اهتمام كبير بين المستثمرين والمحللين. اعتبارًا من 15 يناير 2025، يتم تداول البيتكوين عند 97517.93 دولارًا، مما يعكس ارتفاعًا ثابتًا من أدنى مستوياته الأخيرة. تظل توقعات العملة المشفرة صعودية، بدعم من الاتجاهات الاقتصادية الكلية المواتية، والبيانات على السلسلة، والتوقعات المتفائلة من خبراء الصناعة.
حركة الأسعار والمؤشرات الفنية
يوضح الرسم البياني لعملة البيتكوين التعافي الأخير من منطقة 94000 دولار، حيث يظهر دعمًا قويًا عند مستوى 94685 دولارًا. حدث تقاطع ذهبي، حيث عبر المتوسط ​​المتحرك لمدة 50 يومًا فوق المتوسط ​​المتحرك لمدة 200 يوم، في وقت سابق من الشهر، مما يشير إلى اتجاه صعودي. تشير مرونة البيتكوين فوق مستوى 96700 دولار، والذي يعمل كدعم رئيسي، إلى اهتمام شراء مستدام.
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف