Binance Square

breankingnews

6,394 مشاهدات
11 يقومون بالنقاش
Mirza1331
·
--
صاعد
أمريكا خضعت للصين، تحول ترامب الهواتف الذكية، الكمبيوترات، اللابتوبات والأجهزة الأخرى معفاة من تعريفات ترامب الكثير من هذه الأجهزة تُصنع في الصين، ستزداد التضخم، الشركات الأمريكية أمريكا تعزل نفسها، في الحرب التجارية لا يوجد فائز، الرئيس الصيني كندا أيضًا وقفت أمام أمريكا، تم فرض تعريفات بنسبة 25% على الشاحنات المتجهة إلى ألاسكا #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Amrica #China
أمريكا خضعت للصين، تحول ترامب
الهواتف الذكية، الكمبيوترات، اللابتوبات والأجهزة الأخرى معفاة من تعريفات ترامب
الكثير من هذه الأجهزة تُصنع في الصين، ستزداد التضخم، الشركات الأمريكية
أمريكا تعزل نفسها، في الحرب التجارية لا يوجد فائز، الرئيس الصيني
كندا أيضًا وقفت أمام أمريكا، تم فرض تعريفات بنسبة 25% على الشاحنات المتجهة إلى ألاسكا
#LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Amrica #China
#TrumpTariffs عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، 3 روز میں خام تیل کی قیمت میں 13.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 2.43 ڈالر کی کمی سے 63.15 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت 2.42 ڈالر کمی کے ساتھ 59.57 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ #24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #پاکستان
#TrumpTariffs
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، 3 روز میں خام تیل کی قیمت میں 13.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 2.43 ڈالر کی کمی سے 63.15 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت 2.42 ڈالر کمی کے ساتھ 59.57 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
#24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #پاکستان
#TrumpTariffs آثار سلبية لحرب التعريفات التي شنتها ترامب، فقد خسر أغنى 4 أشخاص في الهند 10 مليارات دولار، أدى انهيار السوق إلى صدمة كبيرة لموكش أمباني، غوتام أداني، ساوتري جندال وشيفانادر، انخفضت ثروة أغنى هندي موكش أمباني بمقدار 3 مليارات و60 مليون دولار. #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $BTC $ETH $XRP
#TrumpTariffs
آثار سلبية لحرب التعريفات التي شنتها ترامب، فقد خسر أغنى 4 أشخاص في الهند 10 مليارات دولار، أدى انهيار السوق إلى صدمة كبيرة لموكش أمباني، غوتام أداني، ساوتري جندال وشيفانادر، انخفضت ثروة أغنى هندي موكش أمباني بمقدار 3 مليارات و60 مليون دولار.
#LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $BTC $ETH $XRP
·
--
هابط
عرض الترجمة
#TrumpTariffs امریکا اورچین میں ٹیرف کی جنگ شدت اختیارکرگئی امریکا کاچین پر104فیصدٹیرف عائد کرنےکااعلان چین پر104فیصدٹیرف 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی نافذ ہو جائے گا،ترجمان چین کاٹیرف پرجوابی کارروائی کرناغلطی تھی،ترجمان وائٹ ہاؤس ٹرمپ ٹیرف پربات چیت کیلئے 70ممالک نے امریکا سے رابطہ کیا ہے،ترجمان بات چیت کےبعد ممالک پرجوابی محصولات نافذالعمل ہوتے جائیں گے،ترجمان وائٹ ہاؤس امریکی صدرنے تجارتی ٹیم کومعاہدے تیار کرنے کی ہدایت کردی،ترجمان چین کو ڈیل کرنا ہی پڑے گی اسکے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،ترجمان وائٹ ہاؤس #NewsUpdate #breankingNews #america #DonaldTrump $SOL $BTC $XRP
#TrumpTariffs
امریکا اورچین میں ٹیرف کی جنگ شدت اختیارکرگئی
امریکا کاچین پر104فیصدٹیرف عائد کرنےکااعلان
چین پر104فیصدٹیرف 9 اپریل کا آغاز ہوتے ہی نافذ ہو جائے گا،ترجمان
چین کاٹیرف پرجوابی کارروائی کرناغلطی تھی،ترجمان وائٹ ہاؤس
ٹرمپ ٹیرف پربات چیت کیلئے 70ممالک نے امریکا سے رابطہ کیا ہے،ترجمان
بات چیت کےبعد ممالک پرجوابی محصولات نافذالعمل ہوتے جائیں گے،ترجمان وائٹ ہاؤس
امریکی صدرنے تجارتی ٹیم کومعاہدے تیار کرنے کی ہدایت کردی،ترجمان
چین کو ڈیل کرنا ہی پڑے گی اسکے علاوہ کوئی چارہ نہیں ،ترجمان وائٹ ہاؤس
#NewsUpdate #breankingNews #america #DonaldTrump $SOL $BTC $XRP
مؤسس حزب التحریر عمران خان کو بہت پہلے سے آفرز آرہی تھیں کہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں یا 2 سال کے لیے خاموش ہو جائیں، ہمیں مؤسس حزب التحریر نے کہا تھا کہ میں کوئی دباؤ نہیں لوں گا نہ ہی پیچھے ہٹوں گا، علیمہ خان #24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $BTC $ETH $XRP
مؤسس حزب التحریر عمران خان کو بہت پہلے سے آفرز آرہی تھیں کہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں یا 2 سال کے لیے خاموش ہو جائیں، ہمیں مؤسس حزب التحریر نے کہا تھا کہ میں کوئی دباؤ نہیں لوں گا نہ ہی پیچھے ہٹوں گا، علیمہ خان
#24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $BTC $ETH $XRP
عرض الترجمة
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کا نفاذ شروع ہوگیا برطانیہ، سنگاپور، برازیل، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ترکیہ، کولمبیا پر 10 فیصد بیس لائن ٹیرف عائد ارجنٹینا، ایل سلواڈور، یو اے ای، سعودی عرب پر بھی 10 فیصد بیس لائن ٹیرف عائد ہوگا کینیڈا اور میکسیکو پر بھی 10 فیصد بیس لائن ٹیرف عائد ہوگا یورپی یونین پر 20 فیصد، ویتنام 46 فیصد، تھائی لینڈ 36 فیصد، جاپان پر 24 فیصد ٹیرف نافذ ہوگا کمبوڈیا 49 فیصد، جنوبی افریقہ 30 فیصد، تائیوان پر 32 فیصد مخصوص باہمی ٹیرف نافذ ہوگا چین کو اپنے سخت ردعمل کی وجہ سے 104 فیصد کا بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا ٹرمپ ٹیرف پربات چیت کیلئے 70ممالک نے امریکا سے رابطہ کیا، میڈیا رپورٹ یورپی یونین نے امریکا کو صفر پہ صفر ٹیرف معاہدےکا اشارہ دیدیا، میڈیا رپورٹ بات چیت کےبعد ممالک پرجوابی محصولات نافذالعمل ہوتے جائیں گے، وائٹ ہاؤس امریکی صدرنے تجارتی ٹیم کومعاہدے تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے، وائٹ ہاؤس #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan #DonaldTrump
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد ٹیرف کا نفاذ شروع ہوگیا
برطانیہ، سنگاپور، برازیل، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ترکیہ، کولمبیا پر 10 فیصد بیس لائن ٹیرف عائد
ارجنٹینا، ایل سلواڈور، یو اے ای، سعودی عرب پر بھی 10 فیصد بیس لائن ٹیرف عائد ہوگا
کینیڈا اور میکسیکو پر بھی 10 فیصد بیس لائن ٹیرف عائد ہوگا
یورپی یونین پر 20 فیصد، ویتنام 46 فیصد، تھائی لینڈ 36 فیصد، جاپان پر 24 فیصد ٹیرف نافذ ہوگا
کمبوڈیا 49 فیصد، جنوبی افریقہ 30 فیصد، تائیوان پر 32 فیصد مخصوص باہمی ٹیرف نافذ ہوگا
چین کو اپنے سخت ردعمل کی وجہ سے 104 فیصد کا بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا
ٹرمپ ٹیرف پربات چیت کیلئے 70ممالک نے امریکا سے رابطہ کیا، میڈیا رپورٹ
یورپی یونین نے امریکا کو صفر پہ صفر ٹیرف معاہدےکا اشارہ دیدیا، میڈیا رپورٹ
بات چیت کےبعد ممالک پرجوابی محصولات نافذالعمل ہوتے جائیں گے، وائٹ ہاؤس
امریکی صدرنے تجارتی ٹیم کومعاہدے تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے، وائٹ ہاؤس
#LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan #DonaldTrump
·
--
هابط
الصين تتلاعب بالعملة مقارنةً بالتعريفات، الرئيس الأمريكي ترامب حالياً تدفع الصين 104٪ من التعريفات، الرئيس ترامب نحن نحصل على 2 مليار دولار يومياً من التعريفات، الرئيس ترامب سنفرض تعريفات على الأدوية، الرئيس الأمريكي سوف نثبت أننا سنفوز في الانتخابات الوسيطة، الرئيس الأمريكي #24NewsHD #breankingNews #america #tariffs #TrumpTariffs $BTC $XRP $SOL
الصين تتلاعب بالعملة مقارنةً بالتعريفات، الرئيس الأمريكي ترامب
حالياً تدفع الصين 104٪ من التعريفات، الرئيس ترامب
نحن نحصل على 2 مليار دولار يومياً من التعريفات، الرئيس ترامب
سنفرض تعريفات على الأدوية، الرئيس الأمريكي
سوف نثبت أننا سنفوز في الانتخابات الوسيطة، الرئيس الأمريكي

#24NewsHD #breankingNews #america #tariffs #TrumpTariffs $BTC $XRP $SOL
أمريكا والصين في حرب التعريفات وصلت إلى ذروتها رد الصين على تعريفات الولايات المتحدة البالغة 104% إعلان الصين عن فرض رسوم بنسبة 84% على المنتجات الأمريكية كانت الصين قد فرضت في السابق تعريفات بنسبة 34% على المنتجات الأمريكية #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews $BTC $XRP $SOL #Pakistan #BinanceHODLerBABY
أمريكا والصين في حرب التعريفات وصلت إلى ذروتها
رد الصين على تعريفات الولايات المتحدة البالغة 104%
إعلان الصين عن فرض رسوم بنسبة 84% على المنتجات الأمريكية
كانت الصين قد فرضت في السابق تعريفات بنسبة 34% على المنتجات الأمريكية
#LatestNews #NewsUpdate #breankingNews $BTC $XRP $SOL #Pakistan #BinanceHODLerBABY
#TrumpTariffs عالمي سوق میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی ڈبلیو ٹی آئی 3.3 فیصد کم ہوکر 57 ڈالر 59 سینٹ فی بیرل پر آگیا عالمي سوق میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی برینٹ خام تیل عالمي سوق میں 60 ڈالر 96 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $SOL $XRP $BTC
#TrumpTariffs
عالمي سوق میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
ڈبلیو ٹی آئی 3.3 فیصد کم ہوکر 57 ڈالر 59 سینٹ فی بیرل پر آگیا
عالمي سوق میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی
برینٹ خام تیل عالمي سوق میں 60 ڈالر 96 سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے
#LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan
$SOL $XRP $BTC
·
--
هابط
#TrumpTariffs شديد مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں امریکہ کی جانب سے ٹیرف کے اعلان چین کا سی ایس آئی 300، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد گر گئے ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3 فیصد سے زائد نیچے آگیا چینی حکومتی کمپنیوں کی مارکیٹوں کو سنبھالنے کی کوشش، شیئرز کی خریداری، شروع کر دی امریکا میں بھی کاروبار کا مندی پر اختتام، اسٹاک 52 ہفتوں کی کم ترین سطح پر بند ہوا #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #america #tariffs #stockmarket #پاکستان $BTC $XRP $SOL
#TrumpTariffs
شديد مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹوں میں امریکہ کی جانب سے ٹیرف کے اعلان
چین کا سی ایس آئی 300، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس آغاز پر ہی ایک فیصد گر گئے
ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 3 فیصد سے زائد نیچے آگیا
چینی حکومتی کمپنیوں کی مارکیٹوں کو سنبھالنے کی کوشش، شیئرز کی خریداری، شروع کر دی
امریکا میں بھی کاروبار کا مندی پر اختتام، اسٹاک 52 ہفتوں کی کم ترین سطح پر بند ہوا
#LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #america #tariffs
#stockmarket
#پاکستان
$BTC $XRP $SOL
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف