Binance Square

24newshd

943 مشاهدات
6 يقومون بالنقاش
Imran Khann22
·
--
عرض الترجمة
چین کے ساتھ تجارتی جنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن چین کے ساتھ معاہدہ کرلیں گے، ٹرمپ اچھی ڈیلنگ کرنے جارہے ہیں، چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑے گا، ٹرمپ چین نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے،ڈونلڈٹرمپ چین پر ٹیرف 145 فیصد جتنا نہیں رہے گا مگر صفر پر بھی نہیں آئیگا،ڈونلڈ ٹرمپ چین کے ساتھ ٹیرف پر بات چیت میں خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں گے، امریکی صدر اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، کرپٹو کو ریگولیٹری استحکام کی ضرورت ہے،ٹرمپ ٹیرف پر ایسی ڈیل ہوگی جس سے چین بھی خوش ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ #24NewsHD #BTC #Binance
چین کے ساتھ تجارتی جنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن
چین کے ساتھ معاہدہ کرلیں گے، ٹرمپ
اچھی ڈیلنگ کرنے جارہے ہیں، چین کو معاہدہ کرنا ہی پڑے گا، ٹرمپ
چین نے معاہدہ نہیں کیا تو ہم ڈیل طے کریں گے،ڈونلڈٹرمپ
چین پر ٹیرف 145 فیصد جتنا نہیں رہے گا مگر صفر پر بھی نہیں آئیگا،ڈونلڈ ٹرمپ
چین کے ساتھ ٹیرف پر بات چیت میں خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں گے، امریکی صدر
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آئی ہے، کرپٹو کو ریگولیٹری استحکام کی ضرورت ہے،ٹرمپ
ٹیرف پر ایسی ڈیل ہوگی جس سے چین بھی خوش ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
#24NewsHD #BTC #Binance
#TrumpTariffs عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، 3 روز میں خام تیل کی قیمت میں 13.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 2.43 ڈالر کی کمی سے 63.15 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت 2.42 ڈالر کمی کے ساتھ 59.57 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ #24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #پاکستان
#TrumpTariffs
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، 3 روز میں خام تیل کی قیمت میں 13.5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، لندن برینٹ خام تیل کی قیمت 2.43 ڈالر کی کمی سے 63.15 ڈالر فی بیرل اور ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت 2.42 ڈالر کمی کے ساتھ 59.57 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
#24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #پاکستان
FBR نے چینی پر سیلز ٹیکس کو ریٹیل قیمت سے منسلک کر دیا چینی کی سیلز ویلیو کا تعین اب اوسط قومی ریٹیل قیمت کی بنیاد پر ہوگا،FBR ہر مہینے کی 1 اور 16 تاریخ کو SPI پر شائع اوسط چینی کی قیمت سے ٹیکس وصول کیا جائے گا،FBR #24NewsHD #LatestNews #Pakistan #TrumpTariffs #VoteToDelistOnBinance $BTC $ETH
FBR نے چینی پر سیلز ٹیکس کو ریٹیل قیمت سے منسلک کر دیا
چینی کی سیلز ویلیو کا تعین اب اوسط قومی ریٹیل قیمت کی بنیاد پر ہوگا،FBR
ہر مہینے کی 1 اور 16 تاریخ کو SPI پر شائع اوسط چینی کی قیمت سے ٹیکس وصول کیا جائے گا،FBR
#24NewsHD #LatestNews #Pakistan #TrumpTariffs #VoteToDelistOnBinance $BTC $ETH
مؤسس حزب التحریر عمران خان کو بہت پہلے سے آفرز آرہی تھیں کہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں یا 2 سال کے لیے خاموش ہو جائیں، ہمیں مؤسس حزب التحریر نے کہا تھا کہ میں کوئی دباؤ نہیں لوں گا نہ ہی پیچھے ہٹوں گا، علیمہ خان #24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $BTC $ETH $XRP
مؤسس حزب التحریر عمران خان کو بہت پہلے سے آفرز آرہی تھیں کہ ملک چھوڑ کر چلے جائیں یا 2 سال کے لیے خاموش ہو جائیں، ہمیں مؤسس حزب التحریر نے کہا تھا کہ میں کوئی دباؤ نہیں لوں گا نہ ہی پیچھے ہٹوں گا، علیمہ خان
#24NewsHD #LatestNews #NewsUpdate #breankingNews #Pakistan $BTC $ETH $XRP
·
--
هابط
الصين تتلاعب بالعملة مقارنةً بالتعريفات، الرئيس الأمريكي ترامب حالياً تدفع الصين 104٪ من التعريفات، الرئيس ترامب نحن نحصل على 2 مليار دولار يومياً من التعريفات، الرئيس ترامب سنفرض تعريفات على الأدوية، الرئيس الأمريكي سوف نثبت أننا سنفوز في الانتخابات الوسيطة، الرئيس الأمريكي #24NewsHD #breankingNews #america #tariffs #TrumpTariffs $BTC $XRP $SOL
الصين تتلاعب بالعملة مقارنةً بالتعريفات، الرئيس الأمريكي ترامب
حالياً تدفع الصين 104٪ من التعريفات، الرئيس ترامب
نحن نحصل على 2 مليار دولار يومياً من التعريفات، الرئيس ترامب
سنفرض تعريفات على الأدوية، الرئيس الأمريكي
سوف نثبت أننا سنفوز في الانتخابات الوسيطة، الرئيس الأمريكي

#24NewsHD #breankingNews #america #tariffs #TrumpTariffs $BTC $XRP $SOL
يسعدني المشاركة في منتدى استثمار المعادن في باكستان، إريك ماير أكد الرئيس الأمريكي ترامب على أهمية تأمين مستقبل المعادن في أمريكا، إريك ماير لقد أقنعنا باكستان باستئناف صادرات فول الصويا الأمريكية، إريك ماير هذا مفيد لكل من المصدرين الأمريكيين والشعب الباكستاني، إريك ماير تجعلني الشراكة بين أمريكا وباكستان متفائلاً بالتعاون، إريك ماير أتطلع للعمل مع باكستان، إريك ماير #24NewsHD #LatestNews #DonaldTrump #Pakistan #TrumpTariffs $BTC $SOL $XRP
يسعدني المشاركة في منتدى استثمار المعادن في باكستان، إريك ماير
أكد الرئيس الأمريكي ترامب على أهمية تأمين مستقبل المعادن في أمريكا، إريك ماير
لقد أقنعنا باكستان باستئناف صادرات فول الصويا الأمريكية، إريك ماير
هذا مفيد لكل من المصدرين الأمريكيين والشعب الباكستاني، إريك ماير
تجعلني الشراكة بين أمريكا وباكستان متفائلاً بالتعاون، إريك ماير
أتطلع للعمل مع باكستان، إريك ماير
#24NewsHD #LatestNews #DonaldTrump #Pakistan #TrumpTariffs $BTC $SOL $XRP
سجّل الدخول لاستكشاف المزيد من المُحتوى
استكشف أحدث أخبار العملات الرقمية
⚡️ كُن جزءًا من أحدث النقاشات في مجال العملات الرقمية
💬 تفاعل مع صنّاع المُحتوى المُفضّلين لديك
👍 استمتع بالمحتوى الذي يثير اهتمامك
البريد الإلكتروني / رقم الهاتف